پی ایس ایل فائنل ،ڈبل ڈیکر بس سروس 3سی5مارچ تک بند رہے گی

منگل 28 فروری 2017 21:41

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 فروری2017ء) پاکستان سپر لیگ کے فائنل کے لاہور میں انعقاد کے باعث سکیورٹی خدشات کے پیش نظر ڈبل ڈیکر بس سروس 3سی5مارچ تک بند رہے گی۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ پولیس اور انتظامیہ کی طرف سے سکیورٹی خدشات کے پیش نظر ٹور از م ڈیلپمنٹ سے ڈبل ڈیکر بس سروس جمعہ ،ہفتہ اور اتوار بند رکھنے کا کہا گیا تھا۔ڈبل ڈیکر بس سیاحوں کو لے کر صوبائی دارالحکومت کی مختلف شاہراہوں سے گزرتی ہے جس میں گلبرگ کا علاقہ بھی شامل ہے۔

متعلقہ عنوان :