ٹائون ہال میں بجٹ اجلاس کے دوران نشستیں کم پڑ گئیں،حکومتی اراکین اپوزیشن کی نشستوں پر براجمان رہے

منگل 28 فروری 2017 21:41

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 فروری2017ء) میٹرو پولٹین کارپوریشن لاہور کے پہلے بجٹ اجلاس کے دوران ٹائون ہال میں نشستیں کم پڑ گئیں جس کے باعث حکومتی اراکین اپوزیشن کی نشستوں پر براجمان رہے ۔

(جاری ہے)

ٹائون ہال میں 253اراکین کے بیٹھنے کی گنجائش ہے جبکہ موجودہ اراکین کی تعداد319ہے جس میں حکومتی اراکین اکثریت میں ہیں۔

متعلقہ عنوان :