میٹر و پولٹین کارپوریشن لاہور کابجٹ زونزبنائے بغیر ہی منظور کر لیا گیا

منگل 28 فروری 2017 21:41

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 فروری2017ء) میٹر و پولٹین کارپوریشن لاہور کاپہلا بجٹ زونزبنائے بغیر ہی منظور کر لیا گیا ۔

(جاری ہے)

منظور کردہ بجٹ میں ترقیاتی اور غیر ترقیاتی اخراجات کو سابقہ ٹائونز کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے ۔ میٹرو پولٹین کا بجٹ تیس جون 2017ء تک پاس کیا گیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :