وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیر سے ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے نئے متعین سیکرٹری انعام اللہ خان کی ملاقات
ٹی ڈی اے پی کی تشکیل نو کا آغاز فوری کرنے کی ہدایت ، 2017میں بین الاقوامی سطح پر پاکستان کی برانڈ مارکیٹنگ کا ہدف بھی نئے سیکرٹری کو دیدیا
منگل 28 فروری 2017 23:06
(جاری ہے)
وزیر تجارت نے ہدایت کی کہ افرادی قوت اور مالیاتی قوانین کی منظوری کے بعد ٹی ڈی اے پی کی تشکیل نو کا آغاز فوری طور پر کریں ۔
انہوںنے ہدایت کی کہ وہ علاقائی ذخائر کی تجدید کریں اور ایکسوٹرز کے ساتھ وسیع رابطے شروع کریں ۔ وزیر تجارت نے ہدایت کی کہ علاقائی مصنوعات اور اجناس کی موثر مارکیٹنگ کا منصوبہ فوری طور پر بنائیں ۔ 2017میں بین الاقوامی سطح پر پاکستان کی برانڈ مارکیٹنگ کا ہدف بھی نئے سیکرٹری کو دے دیا ۔ مارچ کے مہینے میں وزیر تجارت سینئر افسران کے ہمراہ ٹی ڈی اے پی پر ایک تفصیلی اجلاس کریں گے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بلوچستان میں بارشوں سے درجنوں دیہات کا زمینی رابطہ منقطع ہوگیا
-
جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس :وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور اور شبلی فراز کی ضمانت قبل از گرفتاری میں توسیع
-
مرغی کی قیمت پر پنجاب حکومت اور پولٹری ٹریڈرزکے درمیان معاملات طے نہ ہوسکے‘ پنجاب پولٹری ٹریڈرز ایسوسی ایشن کی کال پر ہڑتال
-
لائبہ خان کی شوخ و چنچل اداؤں پر مداح دل ہار بیٹھے
-
متحدہ عرب امارات میں طوفانی بارشوں نے نظام زندگی درہم برہم کر دیا
-
توشہ خانہ ریفرنس،نیب نے نواز شریف کو کلین چٹ دیدی
-
جناح ہاﺅس جلاﺅ گھیراﺅ کیس، عمر سرفراز چیمہ نے جیل ٹرائل عدالت میں چیلنج کر دیا
-
میں اگر اپنے احکامات پر عمل نہ کروا سکا تو کرسی چھوڑ دوں گا، علی امین گنڈا پور
-
9 مئی کے مقدمات میں پی ٹی آئی رہنماؤں کی ضمانتیں کنفرم کرنے والے جج کے خلاف ریفرنس دائر
-
پرویز الٰہی نے اپنے پولنگ ایجنٹس کو ہراساں کرنے کیخلاف عدالت سے رجوع کر لیا
-
ریٹیلرز رجسٹریشن سکیم ،ایف بی آر کو کامیابی نہ مل سکی،15روز میں صرف 50ریٹیلرز رجسٹرڈ ہو سکے
-
ہم فارم 45 اور 47 والوں سے دور فاصلے پر ہیں، شیخ رشید احمد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.