کمپیوٹر مصنوعات بنانے والی کمپنی آئی بی ایم کا پہلی مرتبہ پاکستان کے ہنر مند نوجوانوں کو نوکریاں فراہم کرنے کا فیصلہ

muhammad ali محمد علی منگل 28 فروری 2017 20:51

کمپیوٹر مصنوعات بنانے والی کمپنی آئی بی ایم کا پہلی مرتبہ پاکستان کے ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 28 فروری2017ء) کمپیوٹر مصنوعات بنانے والی کمپنی آئی بی ایم نے پہلی مرتبہ پاکستان کے ہنر مند نوجوانوں کو نوکریاں فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق کمپیوٹر مصنوعات بنانے والی امریکی کمپنی آئی بی ایم نے پاکستان کی جامعات سے تعلیم مکمل کرنے والے ہنر مند نوجوانوں کو نوکریاں فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ پہلا موقع ہے جبکہ کمپنی کی جانب سے پاکستان کے ہنر مند نوجوانوں کو نوکریاں فراہم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ابتدائی طور پر کمپنی کی کلائنٹ کمپنی کی مدد سے لاہور، اسلام آباد اور کراچی کی جامعات سے تعلیم مکمل کرنے والے ہنر مند نوجوانوں کو تلاش کرکے انہیں امریکا بلوائے گی۔

متعلقہ عنوان :