آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سےوفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈارکی ملاقات

پاک فوج کےآئندہ مالی سال کےبجٹ اورترقیاتی منصوبوں پرتبادلہ خیال کیاگیا۔اعلامیہ وزارت خزانہ

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ منگل 28 فروری 2017 19:45

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سےوفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈارکی ملاقات
اسلام آباد(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔28فروری2017) : چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمرجاوید باجوہ سے وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈارنے ملاقات کی،جس میں پاک فوج کے آئندہ مالی سال کے بجٹ اور ترقیاتی منصوبوں پرتبادلہ خیال کیاگیا۔

(جاری ہے)

اعلامیہ وزارت خزانہ کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے ملاقات میںآ ئندہ مالی سال 2017-18ء کے دفاعی بجٹ پربات چیت کی گئی۔ وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈارنے کہا کہ پاک فوج کرہرممکن وسائل فراہم کیے جائیں گے۔قومی سلامتی اور ترقی کیلئے تمام وسائل استعمال میں لائے جائیں گے۔

متعلقہ عنوان :