Live Updates

وزیراعلیٰ شہباز شریف کاگورنمنٹ کالج لاہور کے سابق پرنسپل ڈاکٹر نذیر احمدکے صاحبزادے کے انتقال پر اظہار تعزیت

منگل 28 فروری 2017 21:40

وزیراعلیٰ شہباز شریف کاگورنمنٹ کالج لاہور کے سابق پرنسپل ڈاکٹر نذیر ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 فروری2017ء) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے گورنمنٹ کالج لاہور کے سابق پرنسپل ڈاکٹر نذیر احمدکے صاحبزادے کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

Live وزیراعظم شہباز شریف سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :