وزیر اعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت اجلاس،عوام کی فلاح و بہبود کیلئے جاری ترقیاتی منصوبوں پر پیشرفت کا جائزہ
منگل 28 فروری 2017 21:37
(جاری ہے)
ترقیاتی منصوبوں میں شفافیت کے لئے تھرڈ پارٹی آڈٹ کی پالیسی اپنائی گئی ہے۔
کفایت شعاری کی پالیسی کے تحت بچائے گئے وسائل بھی عوام کی فلاح و بہبود پر صرف کئے جارہے ہیں۔ انہو ںنے کہا کہ پنجاب حکومت نے وسائل کا رخ کم ترقی یافتہ علاقوں کی طرف موڑ دیاہے اور جنوبی پنجاب میں اربوں روپے کے اضافی وسائل ترقیاتی منصوبوں پر خرچ کئے جا رہے ہیں۔ ملتان میٹروبس سروس نے جنوبی پنجاب کے عوام کو جدید ، با کفایت اور تیز رفتار سفری سہولتیں فراہم کی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ خادم پنجاب دیہی روڈز پروگرام کے تحت پنجاب بھر کے دیہی علاقوں میں ہزاروں کلو میٹر طویل سڑکیں بنائی گئی ہے۔ سڑکو ںکی تعمیر و بحالی کے پروگرام سے دیہی علاقوں میں کاشتکاروں اور دیہی آبادی کو آمدورفت میں سہولت ملی ہے۔صوبائی وزراء میاں مجتبیٰ شجاع الرحمن، عائشہ غوث پاشا، چیئرمین منصوبہ بندی و ترقیات، سیکرٹری خزانہ، کمشنر لاہور ڈویژن اور متعلقہ حکام نے اجلاس میں شرکت کی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.