وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کر دیا

muhammad ali محمد علی منگل 28 فروری 2017 19:16

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان ..
اسلام آباد (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔28فروری2017) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ایک پریس کانفرنس کے دوران پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

پیٹرول کی قیمت میں 1 روپے 71 پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں ایک روپے 52 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے۔ جبکہ مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمت میں کوئی اضافہ نہیں کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :