الیکشن کمیشن میں علیم خان کے خلاف جعلی حلف نامہ جمع کرانے کے معاملہ کی سماعت 30 مارچ تک ملتوی
پاک سرزمین پارٹی کو قومی پرچم کو بطور پارٹی پرچم استعمال کرنے کا معاملہ بھی 30 مارچ تک ملتوی کر دیا گیا
منگل 28 فروری 2017 17:58
(جاری ہے)
منگل کو الیکشن کمیشن میں چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر) سردار رضا کی صدارت میں 5 رکنی بنچ نے سماعت کی۔ سردار ایاز صادق کے وکیل کی جانب سے مؤقف اختیار کیا گیا کہ یہ معاملہ عدالت میں ہے جس پر سماعت 30 مارچ تک ملتوی کر دی گئی جبکہ پاک سرزمین پارٹی کو قومی پرچم کو بطور پارٹی پرچم استعمال کرنے کا معاملہ بھی 30 مارچ تک ملتوی کر دیا گیا۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.