سینیٹر اسحاق ڈار کا خورشید شاہ اور نوید قمر کو ٹیلی فون ،پارلیمانی لیڈرز کے اجلاس کی پیشرفت سے آگاہ کیا

منگل 28 فروری 2017 17:49

سینیٹر اسحاق ڈار کا خورشید شاہ اور نوید قمر کو ٹیلی فون ،پارلیمانی ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 28 فروری2017ء) وزیرخزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے قائد حزب اختلاف خورشید شاہ اور پیپلزپارٹی کے رہنما نوید قمر کو ٹیلی فون کرکے پارلیمانی لیڈرز کے اجلاس کی پیشرفت سے آگاہ کیا۔

(جاری ہے)

منگل کو وزیرخزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرخورشید شاہ اور پیپلزپارٹی کے رہنما نوید قمر کو ٹیلی فون کیا وزیرخزانہ نے دونوں رہنمائوں کو پارلیمانی لیڈرز کے اجلاس کی پیشرفت سے آگاہ کیا۔…(خ م)