لوگوں کو تقسیم کرکے ملک مضبوط نہیں ہوسکتا،میاں صاحب جب سے حکومت میں آئے ہیں چھوٹی سوچ رکھتے ہیں،بلوچستان کے زخم ابھی تک دھلے نہیں،بلوچستان کے مسائل کو مل کر حل کرنا چاہیے،پنجاب میں امن دکھانے کیلئے لاہور میں میچ کرایا جارہا ہے،عرفان مروت سے ملاقات ہوئی،پارٹی میں آنے یا نہ آنے کی بات نہیں ہوئی،پارٹی میں کسی کی بھی شمولیت بورڈ کے فیصلے سے ہوتی ہے،شیر کا شکار تو دور کی بات کبھی تیتر کا شکار بھی نہیں کیا،پوری دنیا جانتی ہے بھارت افغانستان میں ہمارے خلاف سرگرم ہے،سابق صدر آصف علی زرداری کی حب میں میڈیا سے گفتگو
منگل 28 فروری 2017 17:39
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ تاریخ میں ایسا صدر نہیں ہوگا جس نے رضاکارانہ اختیار چھوڑا،اختیارات اس لیے دیئے تاکہ پارلیمنٹ ،صوبے اور وفاق مضبوط ہوں ،شیر کا شکار تو دور کی بات کبھی تیتر کا شکار بھی نہیں کیا،پیپلزپارٹی کا سی پیک کا منصوبہ زیادہ تر خیبرپختونخوا اور بلوچستان کیلئے تھا،۔
آصف زرداری نے کہا کہ میاں صاحب جب سے حکومت میں آئے ہیں چھوٹی سوچ رکھتے ہیں،میاں صاحب نہیں سمجھتے کہ ایشوز پر عالمی طاقتوں سے رجوع کیا جائے،پوری دنیا جانتی ہے بھارت افغانستان میں ہمارے خلاف سرگرم ہے۔انہوں نے کہا کہ پی ایس ایل کا فائنل لاہور میں ہونا سیکیورٹی رسک ضرور ہے،پنجاب میں امن دکھانے کیلئے لاہور میں میچ کرایا جارہا ہے،میاںصاحب عوامی شو کرانا چاہتے ہیں،عرفان مروت سے ملاقات ہوئی،پارٹی میں آنے یا نہ آنے کی بات نہیں ہوئی،پیپلزپارٹی میں کسی کی شمولیت میرا فیصلہ نہیں ہوتا،مردم شماری پر سب کو بیٹھ کر سوچنا ہوگا،پارٹی میں کسی کی بھی شمولیت بورڈ کے فیصلے سے ہوتی ہے،چار سال س جس کا وزیرخارجہ نہ ہو اس حکومت کے بارے میں کیا کہوں،لوگوں کو تقسیم کرکے ملک مضبوط نہیں ہوسکتا۔…(خ م)مزید اہم خبریں
-
سعودی عرب کے نائب وزیر دفاع جنرل طلال بن عبداللہ آل سعود کی پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات، دفاعی تعاون کو مزید فروغ دینے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی کراچی کے علاقے لانڈھی میں خودکش حملے کی مذمت
-
عدالتوں میں زیر سماعت مقدمات کو زیر بحث نہیں لایا جا سکتا،سپیکر قومی اسمبلی
-
لاہور ہائیکورٹ کا ڈپٹی ڈائریکٹر ماحولیات لاہور اور ڈپٹی ڈائریکٹر شیخوپورہ کو فوری تبدیل کرنے کا حکم
-
ورلڈ پریس فوٹو ایوارڈ: مردہ بچی کو تھامے فلسطینی خاتون کی تصویر کو
-
ٹوبہ ٹیک سنگھ ،باپ ،بھائی کے ہاتھوں قتل ہونے والی ماریہ کی ڈی این رپورٹ میں زیادتی کے شواہدنہیں ملے
-
پاکستان میں سال 2023 کے دوران موبائل فون صارفین کی تعداد میں 37 لاکھ کی ریکارڈ کمی
-
اینٹ کا جواب پتھر سے دیا جائیگا،دہشتگردوں سے مذاکرات نہیں ہونگے،اعظم نذیر تارڑ
-
رمضان شوگر مل ریفرنس کیس وزیراعظم شہبازشریف اور حمزہ شہبازکی حاضری سے معافی کی درخواست منظور
-
سپیکر پرلازم ہے کہ وہ آئین اور قانون کی پاسداری کریں،عمر ایوب
-
اقوام متحدہ میں فلسطین کی مکمل رکنیت کی قرارداد کو امریکہ نے ویٹو کر دیا
-
ایران پر اسرائیل کے حملے اور دھماکوں کے بعد پروازیں معطل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.