شریف خاندان کی نیب ریفرنس سے بریت لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

منگل 28 فروری 2017 17:01

شریف خاندان کی نیب ریفرنس سے بریت لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 فروری2017ء) وزیراعظم نواز شریف نے اور شریف خاندان کے ارکان کی نیب ریفرنس سے بریت کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ہی.

(جاری ہے)

مقامی شہری محمود اختر نقوی نے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی جس میں احتساب عدالت نے شریف خاندان کو اتفاق فاونڈری ریفرنس سے بری کیا اور چئرمین نیب نے بریت کے خلاف اپیل دائر نہیں کی،درخواستگزار نے الزام لگایا کہ چئیرمین نیب نے بریت کے خلاف اپیل دائر کر کے ہ بدنیتی کا ثبوت دیا ہی. درخواست گزار نے دعوٰی کیا کہ شریف خاندان ابتک نیشنل بینک کے نادہندہ ہے،درخواستگزار شہری نے استدعا کی کہ شریف خاندان کی بریت کا تفصیلی ریکارڈ طلب کیا جائی.