وزیرتجارت خرم دستگیر سے ٹڈاپ کے نئے سیکرٹری کی ملاقات ،خرم دستگیر نے انعام اللہ خان کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

منگل 28 فروری 2017 16:01

وزیرتجارت خرم دستگیر سے ٹڈاپ کے نئے سیکرٹری کی ملاقات ،خرم دستگیر نے ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 28 فروری2017ء)وزیرتجارت خرم دستگیر سے ٹڈاپ کے نئے سیکرٹری انعام اللہ خان نے ملاقات کی،خرم دستگیر نے انعام اللہ خان کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق منگل کو وزیرتجارت خرم دستگیر سے ٹڈاپ کے نئے سیکرٹری انعام اللہ خان نے ملاقات کی۔خرم دستگیر نے انعام اللہ خان کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی۔وزیرتجارت نے انسانی وسائل اور مالیاتی قوانین کی منظوری کے بعد ٹڈاپ کی تشکیل نو کا آغاز کرنے کی ہدایت کی۔ی