ایبٹ آباد، کائونٹر ٹیرار زم ڈیپارٹمنٹ کی کارروائی ، دو مبینہ ٹارگٹ کلرز گرفتار

منگل 28 فروری 2017 14:48

ایبٹ آباد، کائونٹر ٹیرار زم ڈیپارٹمنٹ  کی کارروائی ، دو مبینہ ٹارگٹ ..
ایبٹ آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 28 فروری2017ء) کائونٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے ایبٹ آباد میں کارروائی کرکے دو مبینہ ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کرلیا‘ ملزمان ایکسین واپڈا فاٹا یوسف شاہ کے قتل میں ملوث ہیں۔

(جاری ہے)

منگل کو سی ٹی ڈی کے مطابق ایبٹ آباد میں کارروائی کی گئی۔ کارروائی کے دوران دو مبینہ ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کرلیا گیا۔ ملزمان ایکسین واپڈا فاٹا یوسف شاہ کے قتل میں ملوث ہیں۔ سی ٹی ڈی کے مطابق ملزمان نے دو ماہ پہلے ایبٹ آباد مری روڈ پر یوسف شاہ کو قتل کیا تھا گرفتار ملزمان کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے

متعلقہ عنوان :