نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے بجلی کے نرخوں میں 3روپے 36پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دیدی

منگل 28 فروری 2017 14:47

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے بجلی کے نرخوں میں 3روپے 36پیسے ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 28 فروری2017ء) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا)نے بجلی کے نرخوں میں 3روپے 36پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دیدی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق نیپرا نے بجلی کے نرخوں میںفی یونٹ 3روپے 36پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دیدی۔کمی کی منظوری جنوری کیلئے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ہے ۔

متعلقہ عنوان :