اکنامک فریڈم کی معاشی اعتبار سے درجہ بندی میں پاکستان نے بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 28 فروری 2017 14:06

اکنامک فریڈم کی معاشی اعتبار سے درجہ بندی میں پاکستان نے بھارت کو پیچھے ..
نیویارک (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔28 فروری 2017ء) : معاشی اشاریہ ''اکنامک فریڈم'' کی معاشی اعتبار سے کی گئی درجہ بندی میں پاکستان نے بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا۔ جبکہ امریکی جریدے ''فوربز'' نے بھی ایک مرتبہ پھر سے پاکستان کی معاشی ترقی کا اعتراف کر لیا ہے۔

(جاری ہے)

جریدے میں کہا گیا کہ بزنس ڈیولپمنٹ اور سرکاری اخراجات میں پاکستان کی کرکردگی بھارت سے کہیں بہتر ہے۔ پاکستان کی اقتصادی نمو کاروباری افراد کے ہاتھ میں ہے۔ جبکہ بھارت اقتصادی نمو بیوروکریٹس کے ہاتھ میں رکھنے پر بضد ہے۔ اکنامک فریڈم 2017ء کے انڈیکس میں پاکستان کی پوزیشن 141 جبکہ بھارت 143 نمبر پر موجود ہے۔

متعلقہ عنوان :