اسلحہ ایم کیوایم لندن سے تعلق رکھنے والے شرپسند عناصرنے تخریب کاری کیلئے چھپایا تھا

کمی کی منظوری جنوری کیلئے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی

منگل 28 فروری 2017 13:58

اسلحہ ایم کیوایم لندن سے تعلق رکھنے والے شرپسند عناصرنے تخریب کاری ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 فروری2017ء) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا)نے بجلی کے نرخوں میں 3روپے 36پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دیدی۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق نیپرا نے بجلی کے نرخوں میںفی یونٹ 3روپے 36پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دیدی ،ْکمی کی منظوری جنوری کیلئے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ہے ۔

متعلقہ عنوان :