افغان صوبے کنڑ سے پاکستانی پوسٹوں پر فائرنگ، ایک اہلکار زخمی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 28 فروری 2017 12:53

افغان صوبے کنڑ سے پاکستانی پوسٹوں پر فائرنگ، ایک اہلکار زخمی
افغانستان (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔28 فروری 2017ء) : افغان صوبے کنڑ سے پاکستان کی چیک پوسٹوں پر حملہ کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق افغان صوبے کنڑ سے شدت پسندوں نے پاکستانیی چیک پوسٹس پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ایک اہلکار زخمی ہو گیا ۔

(جاری ہے)

پاکستان کی سکیورٹی فورسز نے بھی شدت پسندوں کی فائرنگ کا بھرپور جواب دیا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق کنڑ سے پاکستانی پوسٹس پر فائرنگ کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :