کوئٹہ ،پولیس کی کارروائی ، 15 غیر ملکی باشندے گرفتار

منگل 28 فروری 2017 11:45

کوئٹہ ،پولیس کی کارروائی ، 15 غیر ملکی باشندے گرفتار
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 28 فروری2017ء) کوئٹہ میں پولیس کی شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائی ، 15غیر ملکی باشندے گرفتار کرکے فارن ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا۔

(جاری ہے)

پولیس ترجمان مطابق مختلف تھانوں کی حدود میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 15 غیر ملکی افراد کو گرفتار کر کے ان کے خلاف فارن ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا ۔

متعلقہ عنوان :