جنوبی کیلیفورنیا میں چھوٹا طیارہ گھروں پر گر کر تباہ،4 افراد ہلاک،2 زخمی

Fahad Shabbir فہد شبیر منگل 28 فروری 2017 09:49

جنوبی کیلیفورنیا میں چھوٹا طیارہ گھروں پر گر کر تباہ،4 افراد ہلاک،2 ..
واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔28فروری۔2017ء) امریکہ کے علاقے جنوبی کیلیفورنیا میں چھوٹا طیارہ گھروں پر گر کر تباہ ہو گیا ہے۔ حادثے میں 4 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ 2 زخمی ہیں۔

(جاری ہے)

مقامی میڈیا کے مطابق ریورسائیڈ ایئرپورٹ سے اڑنے والا طیارہ ٹیک آف کے کچھ دیربعد حادثے کا شکار ہوا۔ گھروں پر گرنے کے بعد طیارے میں آگ لگ گئی۔ طیارے میں 4افراد سوار تھے

متعلقہ عنوان :