دبئی:متحدہ عرب امارات میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ

منگل 28 فروری 2017 07:56

دبئی:متحدہ عرب امارات میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ
دبئی:(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ،28فروری 2017):متحدہ عرب امارات میں ماہانہ بنیادوں پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین ہوتاہے ۔پچھلے چند ماہ سے تیل کی قیمتیں کم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہی ہیں ۔

(جاری ہے)

گزشتہ ماہ تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوا تھا ۔ ذرائع کے مطابق س بار بھی مارچ کے مہینے کے لیے تیل کی نئی قیمتوں کا اعلان ہو گیاہے ۔نئی قیمتوں کے حساب سے سپر ان لیڈ 98,95اور 91کی قیمت میں 0.03درہم تک بڑھ گئی ہے ۔جبکہ ڈیزل کی قیمت 0.02درہم بڑھی ہے ۔