لاہور کے انجمن تاجران نے سوشل میڈیا پر پختون بھائیوں کے حوالے سے چل رہے نوٹس کی تردید کردی

muhammad ali محمد علی پیر 27 فروری 2017 23:15

لاہور کے انجمن تاجران نے سوشل میڈیا پر پختون بھائیوں کے حوالے سے چل ..
لاہور (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔27فروری2017) لاہور کے انجمن تاجران نے سوشل میڈیا پر پختون بھائیوں کے حوالے سے چل رہے نوٹس کی تردید کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے انجمان تاجران نے سوشل میڈیا پر پختون بھائیوں کے حوالے سے چل رہے نوٹس سے متعلق وضاحت دی ہے۔

(جاری ہے)

انجمن تاجران نے وضاحت کی ہے کہ ان کی جانب سے ایسا کوئی نوٹس جاری نہیں کیا گیا ہے۔ ایسے جعلی نوٹس کے ذریعے نفرتیں پھیلانے والوں کی وہ شدید مذمت کرتے ہیں۔

لاہور کے انجمن تاجران نے سوشل میڈیا پر پختون بھائیوں کے حوالے سے چل ..

متعلقہ عنوان :