Live Updates

تیسری شادی کا فی الحال کوئی ارادہ نہیں: عمران خان

muhammad ali محمد علی پیر 27 فروری 2017 22:16

تیسری شادی کا فی الحال کوئی ارادہ نہیں: عمران خان
اسلام آباد (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔27فروری2017) عمران خان کا کہنا ہے کہ تیسری شادی کا فی الحال کوئی ارادہ نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پہلے پاناما لیکس کیس کے ختم ہونے کے بعد شادی سے متعلق کوئی فیصلہ کرنے کا ارادہ تھا۔

(جاری ہے)

تاہم اب ان کا تیسری شادی کا فی الحال کوئی ارادہ نہیں ہے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :