آئی جی پنجاب مشتاق احمد سکھیرا نے لاہور میں ڈور پھرنے کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے سی سی پی او لاہورسے رپورٹ طلب کرلی

پیر 27 فروری 2017 22:03

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 فروری2017ء) انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب مشتاق احمد سکھیرا نے لاہور میں ڈور پھرنے کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے سی سی پی او لاہورسے 24گھنٹے میںواقعے کی رپورٹ طلب کر لی ہے۔

(جاری ہے)

انھوں نے پتنگ بازوں اورپتنگ و ڈور بنانے والوں کے خلاف کریک ڈائون تیز کرنے کا بھی حکم دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :