ْقذافی اسٹیڈیم ،اسکے اطراف تمام ریسٹورنٹس اور شادی ہالز 6مارچ تک بند رکھنے کا فیصلہ ، نوٹس جاری
نشتر کمپلیکس بھی (آج) سے بند ہو گا ، اسٹیڈیم کے قریب گھروں میں موجود ملازموں کی بھی ڈیٹا انٹری کی جائیگی ‘ ذرائع
پیر 27 فروری 2017 22:03
(جاری ہے)
اس سلسلے میں قذفی اسٹیڈیم اور اس کے اطراف میں واقع تمام ریسٹورنٹس اور شادی ہالز کو 6مارچ تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور اس سلسلے میں انہیں نوٹس بھی جاری کر دیئے گئے ہیں ۔
جبکہ آج منگل سے نشتر پارک کمپلیکس کو بھی مکمل طور پر بند کرنے کافیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اسٹیڈیم کے قریب موجود گھروں کے ملازمین کا بھی ڈیٹا اکٹھا کیا جائے گا ۔ دوسری جانب وزیر قانون پنجاب رانا ثنااللہ نے کہا کہ قذافی سٹیڈیم کے گرد سکیورٹی کے پانچ حصار بنائے جائیں گے جبکہ غیر ملکی کھلاڑیوں کو فول پروس سکیورٹی فراہم کی جائے گی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے اور غلط بیانی کا کیس
-
سیاسی اور معاشی استحکام عمران خان کے بغیر نہیں آسکتا
-
مینار پاکستان پر کبوتر اڑانے والے کے ہاتھوں کے طوطے اڑ گئے ہیں‘شوکت بسرا
-
دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت ضروری نہیں، فتویٰ جامعہ نعیمیہ
-
تنخواہوں کی مد میں 513ارب73کروڑ ،392ارب10کروڑ پنشن کی مد میں خرچ ہونگے
-
کسانوں کو ٹیوب ویل کے لئے سولر پینل دینے کا اصولی فیصلہ،مریم نوازشریف نے پلان طلب کرلیا
-
عارضی اقدامات کافی نہیں ،پرائس کنٹرول کے لئے ٹھوس پالیسی لائی جائے‘محمد نوازشریف
-
صوبائی کابینہ کا دوسرا اجلاس، بجٹ کی منظوری ،تاریخ کا بہترین رمضان پیکیج پیش کرنے پرمریم نوازشریف کو خراج تحسین
-
وزیراعلی پنجاب اورمحمد نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس،زراعت سے متعلق امور پر غور
-
ایف آئی اے کو درخواست دی ہے مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دارشہباز شریف، مریم نوازہوں گے، شیر افضل مروت
-
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
عمران خان کی سزا کیخلاف اپیل: حکومت بتائے سائفر میں ایسا کیا لکھا ہی اسلام آباد ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.