ضلع موسیٰ خیل اور گردنواح میں زلزلے کے جھٹکے ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

پیر 27 فروری 2017 22:03

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 فروری2017ء) ضلع موسیٰ خیل اور گردنواح میں زلزلے کے جھٹکے ۔ تفصیلات کے مطابق پیر کے روز ضلع موسیٰ شہر اورگردنواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے شہری کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے تاہم زلزلے سے کوئی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔

متعلقہ عنوان :