گوجرانوالہ میں جعلی عاملہ نے بچے کو جن نکالنے کے بہانے جلتے ہوئے کوئلوں پر لٹا دیا ،ْجعلی عاملہ گرفتار
پیر 27 فروری 2017 22:03
(جاری ہے)
میڈ یا رپورٹس کے مطابق کھیالی شاہ پور کے علاقے میںرہائش پذیر 13سالہ بچہ ناصر دماغی مرض میں مبتلا ہو گیا جس کی وجہ سے اس کے گھر والوں کو لگا کہ اس پر جن بھوت کا سایہ ہے ،ْناصر کو جعلی عاملہ یاسمین کے پاس لے کر جا یا گیا تو اس نے جن نکالنے کے بہانے بچے کو دھکتے ہوئے کوئلو ں پر لٹا دیا جس سے بچہ بری طرح جھلس گیا ،شدید تکلیف سے دو چار ناصر جلتے ہوئے کوئلے سے اٹھ کر دوڑ گیا ،ْواقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور جعلی عاملہ کو گرفتار کر لیا ۔
مزید اہم خبریں
-
ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے اور غلط بیانی کا کیس
-
سیاسی اور معاشی استحکام عمران خان کے بغیر نہیں آسکتا
-
مینار پاکستان پر کبوتر اڑانے والے کے ہاتھوں کے طوطے اڑ گئے ہیں‘شوکت بسرا
-
دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت ضروری نہیں، فتویٰ جامعہ نعیمیہ
-
تنخواہوں کی مد میں 513ارب73کروڑ ،392ارب10کروڑ پنشن کی مد میں خرچ ہونگے
-
کسانوں کو ٹیوب ویل کے لئے سولر پینل دینے کا اصولی فیصلہ،مریم نوازشریف نے پلان طلب کرلیا
-
عارضی اقدامات کافی نہیں ،پرائس کنٹرول کے لئے ٹھوس پالیسی لائی جائے‘محمد نوازشریف
-
صوبائی کابینہ کا دوسرا اجلاس، بجٹ کی منظوری ،تاریخ کا بہترین رمضان پیکیج پیش کرنے پرمریم نوازشریف کو خراج تحسین
-
وزیراعلی پنجاب اورمحمد نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس،زراعت سے متعلق امور پر غور
-
ایف آئی اے کو درخواست دی ہے مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دارشہباز شریف، مریم نوازہوں گے، شیر افضل مروت
-
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
عمران خان کی سزا کیخلاف اپیل: حکومت بتائے سائفر میں ایسا کیا لکھا ہی اسلام آباد ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.