ْ براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں100فیصد اضافہ حکومتی معاشی پالیسیوں کا ثمر ہے‘خلدون جاوید ملک
غیر ملکی سرمایہ کاری کے باعث نئی انڈسٹریز کے قیام سے ملازمتوں کے وافر مواقع دستیاب ہونگے ‘چیئرمین لاہور ٹائون شپ انڈسٹریز ایسوسی ایشن
پیر 27 فروری 2017 22:02
(جاری ہے)
انہوںنے کہا کہ امن وامان اور سازگار ماحول کی فراہمی سے ملک میں غیر ملکی سرمایہ میں آئندہ دنوں میں مزید اضافہ ہوگا اور سی پیک کی تکمیل سے ملک خوشحالی و ترقی کی راہوں پر گامزن ہوگا انہوںنے کہا کہ غیر ملکی سرمایہ کاری کے باعث نئی انڈسٹریز کے قیام سے جہاں ملک میں روزگار کے لاکھوں مواقع دستیاب ہونگے وہاں ملکی برآمدات میں اضافہ سے ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں بھی اضافہ ہوگا اور حکومت کو بیرونی قرضوںسے بھی نجات ملے گی۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
محمد نواز شریف کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے کیس میں نیب نے تفتیش کی روشنی میں رپورٹ جمع کروانے کے لیے مہلت مانگ لی
-
چودھری پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی روکنے کے معاملے پر متعلقہ تحریری حکم نامہ جاری
-
لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے 2 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی بری
-
بجلی 5روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
-
نواز شریف کی سعودی عرب اور پھر لندن روانگی کا امکان
-
شاہد خاقان عباسی و دیگر ملزمان کیخلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 23 اپریل تک ملتوی
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں کویت کے سفیر کی ملاقات
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، وزیراعظم کی طرف سے ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگر پر نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست پر سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کر دی
-
فواد چوہدری کے خلاف نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے مبینہ رشوت وصولی معاملے پر ریکارڈ دواپریل کو طلب
-
پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں جلسے کی اجازت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
-
صدرزرداری کی پیوٹن کو روسی صدرمنتخب ہونے پر مبارکباد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.