مسلم لیگ (ن) و دیگر رہنماؤں کی عبدالعلیم خان سے ملاقاتیں و تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان
نام نہا د جعلی سپیکر کے حلقے میں واٹر فلٹریشن پلانٹس بند پڑے ہیں ،حکمران ہوش کے ناخن لیں ‘صدر پی ٹی آئی سنٹرل پنجاب
پیر 27 فروری 2017 22:02
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی نے ملک میں شعور کی سیاست متعارف کرائی ہے جس میںیوتھ کی شمولیت انتہائی نمایاں ہے اور انشاء اللہ یہ نوجوان ہی نئے اور تابناک مستقبل کی راہ متعین کرینگے ۔
مسلم لیگ(ن) کے یوسی 118سے وائس چئیرمین ملک عرفان نے عبدالعلیم خان سے ملاقات کی اور اپنے تمام ساتھیوں سمیت تحریک انصاف میں شامل ہونے کا اعلان کیا جبکہ یونین کونسل 172دولتانہ ہاؤس سے آزاد کونسلر امجد علی نے بھی عبدالعلیم خان سے ملاقات کی اور تحریک انصاف میں شامل ہونے کا اعلان کیا اسی طرح بستی سیدن شاہ کی یوسی 185سے چیئرمین شیخ عثمان اور وائس چیئرمین جمیل شاہ نے اپنے ساتھیوں سمیت عبدالعلیم خان سے ملاقات کر کے پی ٹی آئی میں شامل ہونے کا اعلان کیا ممبر صوبائی اسمبلی محمد شعیب صدیقی بھی ۔اس موقع پر موجود تھے عبدالعلیم خان نے بستی سیدن شاہ ، محمد نگر، علامہ اقبال روڈ گڑھی شاہو،لاریکس کالونی اور انجن شیڈ کادورہ کیااور وہاں تحریک انصاف کے مقامی رہنماؤں رضوان یوسف ،ہمایوں خان اور مرحوم عبدالرؤف خان کے گھر گئے اور ان کے اہل خانہ سے خیریت دریافت کی ۔اس موقع پر لوگوں کی بڑی تعداد نے عبدالعلیم خان اورایم پی اے شعیب صدیقی کا والہانہ خیر مقدم کیا اور این ای122اور پی پی147میں عبدالعلیم خان فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام ہونے والے کروڑوں روپے کے فلاحی منصوبوں کو سراہا ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے اور غلط بیانی کا کیس
-
سیاسی اور معاشی استحکام عمران خان کے بغیر نہیں آسکتا
-
مینار پاکستان پر کبوتر اڑانے والے کے ہاتھوں کے طوطے اڑ گئے ہیں‘شوکت بسرا
-
دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت ضروری نہیں، فتویٰ جامعہ نعیمیہ
-
تنخواہوں کی مد میں 513ارب73کروڑ ،392ارب10کروڑ پنشن کی مد میں خرچ ہونگے
-
کسانوں کو ٹیوب ویل کے لئے سولر پینل دینے کا اصولی فیصلہ،مریم نوازشریف نے پلان طلب کرلیا
-
عارضی اقدامات کافی نہیں ،پرائس کنٹرول کے لئے ٹھوس پالیسی لائی جائے‘محمد نوازشریف
-
صوبائی کابینہ کا دوسرا اجلاس، بجٹ کی منظوری ،تاریخ کا بہترین رمضان پیکیج پیش کرنے پرمریم نوازشریف کو خراج تحسین
-
وزیراعلی پنجاب اورمحمد نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس،زراعت سے متعلق امور پر غور
-
ایف آئی اے کو درخواست دی ہے مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دارشہباز شریف، مریم نوازہوں گے، شیر افضل مروت
-
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
عمران خان کی سزا کیخلاف اپیل: حکومت بتائے سائفر میں ایسا کیا لکھا ہی اسلام آباد ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.