پارلیمنٹ کی پبلک اکائونٹس کمیٹی کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس ،ْایف بی آر کے 2009-10ء کے آڈٹ اعتراضات کا جائزہ لیا گیا
وفاقی محکموں کے پرنسپل اکائونٹنگ افسران پی اے سی کے احکامات کو سنجیدہ نہیں لیتے ،ْ سر دار عاشق حسین
پیر 27 فروری 2017 22:02
(جاری ہے)
کمیٹی کے کنوینر سردار عاشق حسین گوپانگ نے کہا کہ وفاقی محکموں کے پرنسپل اکائونٹنگ افسران پی اے سی کے احکامات کو سنجیدہ نہیں لیتے، اگر کوئی سنجیدہ ہو تو دو ماہ کے اندر معاملات حل کر کے رپورٹ پی اے سی کو پیش کر سکتا ہے، ہر مسئلے کا حل انکوائری ہے، انکوائری کے بعد معاملہ صاف ہو جاتا ہے۔
کسٹم حکام کی طرف سے کمیٹی کو بتایا گیا کہ عدالتوں میں زیر سماعت مقدمات میں سے 383 ملین روپے کی ریکوری کی گئی ہے، مگر بعض لوگوں پر ہاتھ ڈالتے ہیں تو ان کے اکائونٹ میں رقم نہیں ہوتی، ہمیں ان کا اکائونٹ بلاک کرنا پڑتا ہے۔ کمیٹی کے سوال کے جواب میں کسٹم حکام نے بتایا کہ ریکوریوں کے حوالے سے محکمہ کی کل واجب الوصول رقم ڈیڑھ سے دو ارب روپے ہے۔ سردار عاشق حسین گوپانگ نے کہا کہ یہ تو ایک ایک آڈٹ اعتراض کی رقم ہے۔ کمیٹی نے ایف بی آر کو ہدایت کی کہ کسٹمز نے لوگوں سے 31 جنوری 2017ء تک ریکور ہونے والی رقم کی تفصیلات فراہم کی جائیں۔ انہوں نے کمیٹی کو یقین دلایا کہ آج (منگل) کے اجلاس میں تفصیلات سے آگاہ کر دیا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بلند ترین شرح سود کے ساتھ کاروبار چلانا ممکن نہیں رہا‘شرح سود مہنگائی کم کرنے کے لیے بڑھائی گئی تھی.تاجر
-
ام المومنین حضرت خدیجة الکبریٰ ؓ کا یوم وصال 10رمضان المبارک بمطابق 21 مارچ کو عقیدت و احترام سے منایا جائے گا
-
ویوو نے بہترین پوٹریٹ فوٹوگرافی اور دلکش ڈیزائن کا حامل V30 5G پاکستان میں متعارف کردیا
-
’مئی جون تک نئی سیاسی جماعت آجائے گی‘ شاہد خاقان عباسی کا اعلان
-
حسن اور حسین نواز کی بریت سے متعلق فیصلہ محفوظ
-
ہمارے شہداءکے قاتل افغانستان میں ہوں تو پھر کارروائی کا حق رکھتے ہیں،خواجہ آصف
-
کراچی سے فورسز پر حملوں میں ملوث دہشت گرد گرفتار
-
پاکستان میں ہونے والے حملے میں جانی نقصان پر افسوس ہے،ترجمان امریکی محکمہ خارجہ
-
بجلی 5روپے مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا میں جمع
-
ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے اور غلط بیانی کا کیس
-
سیاسی اور معاشی استحکام عمران خان کے بغیر نہیں آسکتا
-
مینار پاکستان پر کبوتر اڑانے والے کے ہاتھوں کے طوطے اڑ گئے ہیں‘شوکت بسرا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.