انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے الطاف حسین کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے ، گرفتار کرکے 16مارچ کو پیش کرنے کا حکم
پیر 27 فروری 2017 22:02
(جاری ہے)
پیر کو عدالت نے تھانہ کوہسار ،تھانہ سیکرٹریٹ اور تھانہ بہارہ کہو میں درج مقدمات کی سماعت کی۔
عدالت نے عدم پیشی پر ملزم بانی ایم کیو ایم کے ناقابل ورانٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے گرفتار کر کے 16مارچ کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم جاری کر دیا۔ واضح رہے کہ پاک فوج کے خلاف اشتعال انگیز تقاریر کرنے پرتھانہ کوہسار، سیکریٹریٹ اور تھانہ بھارہ کہو میںدہشتگردی کی دفعات کے تحت مقدمات درج کیے گئے تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
حسن اور حسین نواز فلیگ شپ،ایون فیلڈاور العزیز ریفرنسز سے بری
-
پرویز الٰہی جیل واش روم میں گر گئے،فریکچر ہوگیا،جیل رپورٹ
-
پاکستان کیلئے ایک اوربڑا اعزاز
-
کور کمیٹی میں اندرونی معاملات پر بات ہوئی، کسی پر کوئی پابندی نہیں لگی، بیرسٹر گوہر
-
زین قریشی کومریم نوازسے پوچھنے کی بجائے خود شرم سے ڈوب مرنا چاہیے‘ عظمیٰ بخاری
-
قدرتی آفات سے پیداہونے والی صورتحال سے نمٹنے اور لوگوں کے ریسکیو و مدد کےلئے جامع لائحہ عمل ضروری ہے،امداد کو شفاف انداز سے لوگوں تک پہنچایا جائے،حالیہ طوفانی بارشوں کے متاثرین کو کسی قیمت اکیلا ..
-
’اس نے سارے پاکستان کو او ایل ایکس پر لگا دیا‘
-
پنجاب کابینہ نے عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے اڈیالہ جیل میں ٹرائل کی منظوری دے دی
-
پاکستان میں حملے سے جانی نقصان پر گہرا افسوس ہے، امریکا
-
لانگ مارچ توڑ پھوڑکیس، عمران خان کی 2کیسز میں بریت کی درخواست منظور
-
رواں مالی سال 4.8 ارب ڈالر کا انتظام کرنا ہے،گورنر سٹیٹ بینک
-
شوکت یوسفزئی نے 15 کروڑ ہرجانہ کیس کا فیصلہ چیلنج کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.