بلڈنگ کوڈ آف پاکستان 2016ء کی آتشزدگی سے بچائو سے متعلق دفعات آگ کے خطرات کو مئوثر طور پر کم کرنے سے متعلق ہیں ،ْ میجر جنرل اصغر نواز
عمارتوں کی حفاظت کے معیار اور ہدایات کی وضاحت بارے ایک واضح فرق آئیگا ،ْ چیئر مین نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی
پیر 27 فروری 2017 22:02
(جاری ہے)
انھوں نے کہا کہ آتشزدگی سے حفاظت کے اقدامات پر ترقی پذیر ممالک میں اس کو ایک مہنگی سرمایہ کاری اور اخراجات کا ضیاع تصور کیا جاتا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ آفات کے خطرات میں کمی کا مقصد مناسب اقدامات کا آغاز اور اس کی روک تھام یا آفات کے اثرات کوکم کرنا ہے ۔ این ڈی ایم اے نے پہل کرتے ہوئے آتشزدگی کی دفعات کو موجودہ بلڈنگ کوڈ میں شامل کرنے کے لیے 15 اکتوبر 2015 ء کو پاکستان انجینئرنگ کونسل کے ساتھ ایک معاہدے پر دستخط کئے ۔ انجینئرنگ کونسل نے تمام متعلقہ اداروں کے نمائندوںاور ماہرین پر مبنی ایک اعلی سطح کی ٹاسک فورس بنائی جس کے لئے تمام مالی اخراجاتکا انتظام نیشنل ڈیزاسٹر فنڈ سے کیا گیا۔ ان کا کہنا تھا کہ کئی مشاورتی اجلاسوں کے بعد آتشزدگی سے حفاظت کی دستاویزکی پی ای سی کے گورننگ بورڈ اور وزارت سائنس ٹیکنالوجی سے منظوری کے بعد وزات قانون اور انصاف نے بھی اس کاجائزہ لیا ۔انہوں نے کہا کہ اس طرح ان کو ڈ زکو جامع اور بین الاقوامی معیار کی بنیاد پر تیار کیا گیا ہے جو کہ پاکستان کے ماحول اور طور طریقوں کے مطابق ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ یہ ایک نہایت اہم کامیابی ہے جس کا مقصد پاکستان کو قدرتی آفات سے نجات کے حصول کی طرف ایک قدم آگے بڑھانا ہے ۔مزید اہم خبریں
-
دنیا بھر میں خود پسند حکمرانوں والی ریاستوں کی تعداد جمہوریتوں سے زیادہ
-
جرمنی انسانی حقوق کی صورتحال میں بہتری لائے، یورپی کونسل
-
محمد نواز شریف کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے کیس میں نیب نے تفتیش کی روشنی میں رپورٹ جمع کروانے کے لیے مہلت مانگ لی
-
چودھری پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی روکنے کے معاملے پر متعلقہ تحریری حکم نامہ جاری
-
لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے 2 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی بری
-
بجلی 5روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
-
نواز شریف کی سعودی عرب اور پھر لندن روانگی کا امکان
-
شاہد خاقان عباسی و دیگر ملزمان کیخلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 23 اپریل تک ملتوی
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں کویت کے سفیر کی ملاقات
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، وزیراعظم کی طرف سے ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگر پر نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست پر سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کر دی
-
فواد چوہدری کے خلاف نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے مبینہ رشوت وصولی معاملے پر ریکارڈ دواپریل کو طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.