ایدھی صاحب کو آسٹریلیا اور گوگل کا خصوصی سلام

muhammad ali محمد علی پیر 27 فروری 2017 21:55

لاہور (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔27فروری2017) ایدھی صاحب کو آسٹریلیا اور گوگل کی جانب سے خصوصی سلام پیش کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گوگل آسٹریلیا کی جانب سے محسن انسانیت مرحوم عبدالستار ایدھی کو خصوصی خراج تحسین پیش کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

گوگل آسٹریلیا نے گوگل لوگو کو تبدیل کرکے اس پر مرحوم ایدھی صاحب کی تصویر آویزاں کرکے خراج تحسین پیش کیا گیا ہے۔