ینگ ڈاکٹرز کی سروسز ہسپتال کی ایمر جنسی کے سوا باقی شعبوں میں مسلسل ساتویں روز بھی ہڑتال جاری رہی
مطالبات تسلیم نہ ہوئے تو دوبارہ ہڑتال پر چلے جائینگے ،منظوری کیلئے حکومت کو دوبارہ 48 گھنٹے کا الٹی میٹم دیدیا گیا
پیر 27 فروری 2017 21:51
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ینگ ڈاکٹرزنے سروسز ہسپتال میں پیش آنے واقعہ اور اپنے دیگر مطالبات کے حق میں گزشتہ روز بھی ایمر جنسی کے سواباقی شعبوں میں کام بند رکھا جس کے باعث علاج معالجے کی غرض سے آنے والے سینکڑوں مریض مایوس واپس لوٹ گئے ۔
دوسری طرف ینگ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ صوبائی حکومت کوایک مرتبہ پھر 48 گھنٹے کا الٹی میٹم دے کر ہسپتالوں میں او پی ڈیز کھول دی ہیں لیکن ہمارے مطالبات کو خاطر میں نہیں لایا جارہا ۔ حکومت اینٹی کرپشن کے ذمہ دار اہلکاروں کے خلاف کارروائی کرے ۔ایک بیڈ ایک مریض کی پالیسی پر فوری عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے ۔اگر حکومت نے ہمارے مطالبات نہ مانے تو پنجاب بھر کے ڈاکٹرز ایک بار پھر ہڑتال پر چلے جائیں گے۔مزید اہم خبریں
-
محمد نواز شریف کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے کیس میں نیب نے تفتیش کی روشنی میں رپورٹ جمع کروانے کے لیے مہلت مانگ لی
-
چودھری پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی روکنے کے معاملے پر متعلقہ تحریری حکم نامہ جاری
-
لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے 2 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی بری
-
بجلی 5روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
-
نواز شریف کی سعودی عرب اور پھر لندن روانگی کا امکان
-
شاہد خاقان عباسی و دیگر ملزمان کیخلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 23 اپریل تک ملتوی
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں کویت کے سفیر کی ملاقات
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، وزیراعظم کی طرف سے ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگر پر نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست پر سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کر دی
-
فواد چوہدری کے خلاف نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے مبینہ رشوت وصولی معاملے پر ریکارڈ دواپریل کو طلب
-
پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں جلسے کی اجازت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
-
صدرزرداری کی پیوٹن کو روسی صدرمنتخب ہونے پر مبارکباد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.