پاکستان سپر لیگ کے فائنل کے لئے ابتدائی سکیورٹی پلان تیار ،پولیس کے ساتھ حساس اداروں کے جوان بھی تعینات ہوں گے
شائقین کو 5 درجاتی سکیورٹی سے گزارا جائے گا،میچ سے دو روز قبل قذافی اسٹیڈیم کو مکمل طور بندکردیا جائے گا ٹیموں کو ہوٹل سے اسٹیڈیم تک وی وی آئی پی سکیورٹی دی جائیگی، ایئرپورٹ سے ہوٹل اورہوٹل سے اسٹیڈیم تک روٹ کو عام ٹریفک کیلئے مکمل بند کردیا جائیگا
پیر 27 فروری 2017 21:51
(جاری ہے)
شائقین کو 5 درجاتی سکیورٹیسے گزارا جائے گا، 50واک تھرو گیٹ نصب کیے جائیں گے،ہرانٹری پوائنٹ پر گزرنے سے سے پہلے فزیکل چیکنگ ہو گی، ٹیموں کو ہوٹل سے اسٹیڈیم تک وی وی آئی پی سکیورٹی دی جائے گی۔
ایئرپورٹ سے ہوٹل اورہوٹل سے اسٹیڈیم تک روٹ کو عام ٹریفک کے لیے مکمل طور پر بند کردیا جائے گا، اسٹیڈیم کے باہر ایلیٹ فورس کی30 سے زائد گاڑیاں بدستورگشت کرتی رہیں گی، پولیس اہلکار صبح 6بجے اپنے اپنے انچارج کو رپورٹ کریں گے۔پی ایس ایل کے فائنل کی سکیورٹی کے حوالے سے نشتر اسپورٹس کمپلیکس کو آج سے سیل کر دیا جائے گاجبکہ وہاں عام ٹریفک کا داخلہ بھی بند کردیا جائے گا۔قذافی اسٹیڈیم کے باہر قائم دکانیں اور ہوٹلز بھی آج سے بند ہوجائیں گے ۔ذرائع کے مطابق پی ایس ایل کے فائنل پر سکیورٹی اخراجات کی مد میں کروڑوں روپے کے اخراجات کا تخمینہ لگایا گیا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
دنیا بھر میں خود پسند حکمرانوں والی ریاستوں کی تعداد جمہوریتوں سے زیادہ
-
جرمنی انسانی حقوق کی صورتحال میں بہتری لائے، یورپی کونسل
-
محمد نواز شریف کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے کیس میں نیب نے تفتیش کی روشنی میں رپورٹ جمع کروانے کے لیے مہلت مانگ لی
-
چودھری پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی روکنے کے معاملے پر متعلقہ تحریری حکم نامہ جاری
-
لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے 2 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی بری
-
بجلی 5روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
-
نواز شریف کی سعودی عرب اور پھر لندن روانگی کا امکان
-
شاہد خاقان عباسی و دیگر ملزمان کیخلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 23 اپریل تک ملتوی
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں کویت کے سفیر کی ملاقات
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، وزیراعظم کی طرف سے ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگر پر نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست پر سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کر دی
-
فواد چوہدری کے خلاف نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے مبینہ رشوت وصولی معاملے پر ریکارڈ دواپریل کو طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.