لاہور، گردوں کی خرید و فروخت میں ملوث خاتون سمیت تین ملزمان گرفتار

پیر 27 فروری 2017 23:41

لاہور، گردوں کی خرید و فروخت میں ملوث خاتون سمیت تین ملزمان گرفتار
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 27 فروری2017ء) سندر پولیس نے گردوں کی خرید و فروخت میں ملوث خاتون سمیت تین ملزمان کو گرفتار کر لیا ۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق ملزم بابا روشن ،عارف اور خاتون رانی بی بی سادہ لوح شہریوں کو ورغلا کر اسلام آباد لے جاتے اور پھر ان کے گردے نکال لئے جاتے۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان سے تفتیش شروع کر دی گئی ہے اور بڑے انکشافات کی توقع ہے۔

متعلقہ عنوان :