کوئٹہ ‘مختلف علاقوں میں پولیس اور فورسز کی کارروائیاں ‘10مشتبہ افراد کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کر دی

پیر 27 فروری 2017 23:38

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 27 فروری2017ء) صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں پولیس اور فورسز کے مختلف کارروائیوں کے دوران 10مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیاگیا جن سے تفتیش کاسلسلہ جاری ہے پولیس کے مطابق گزشتہ روز کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں کارروائیوں کے دوران سیکورٹی فورسز نے 10مشتبہ افراد کو حراست میں لیکر تفتیش شرو ع کردی ہے ،پولیس کے مطابق گرفتار افراد افغان شہری ہے ۔

متعلقہ عنوان :