Live Updates

تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی علی محمد خان نے پی ایس ایل کا فائنل لاہور جا کر دیکھنے کا اعلان کر دیا

muhammad ali محمد علی پیر 27 فروری 2017 21:22

تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی علی محمد خان نے پی ایس ایل کا فائنل لاہور ..
اسلام آباد (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔27فروری2017) تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی علی محمد خان نے پی ایس ایل کا فائنل لاہور جا کر دیکھنے کا اعلان کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے پی ایس ایل کا فائنل لاہور میں کروانے کے فیصلے کی مخالفت کی ہے۔ اس حوالے سے تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی علی محمد خان کا کہنا ہے کہ عمران خان نے خدشے کی بنیاد پر یہ بات کی ہے۔ تاہم وہ پی ایس ایل کا فائنل دیکھنے کیلئے لاہور جائیں گے۔

Live پی ایس ایل 9 سے متعلق تازہ ترین معلومات