آرمی چیف کی دبئی کےحکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم سے ملاقات

muhammad ali محمد علی پیر 27 فروری 2017 21:14

آرمی چیف کی دبئی کےحکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم سے ملاقات
راولپنڈی (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔27فروری2017) آرمی چیف کی دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم سے ملاقات ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کی دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم سے اہم ملاقات ہوئی ہے۔

(جاری ہے)

ملاقات میں خطے کی موجودہ صورت حال اور دفاعی تعاون پر غور کیا گیا ہے۔ جبکہ ملاقات میں دیگر کئی اہم امور بھی زیر غور آئے۔

متعلقہ عنوان :