نامعلوم افراد نے نوجوان کو گولیاں مارکر قتل کردیا

پیر 27 فروری 2017 23:32

گوجرانوالہ۔27 فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 فروری2017ء) ‘نامعلوم افراد نے نوجوان کو گولیاں مارکر قتل کردیا ‘تفصیل کے مطابق نواحی علاقہ محلہ گورائیہ بوتالہ شرم سنگھ کے پچیس سالہ ارسلان غوث کی نعش اس کے گھر کے قریب کھیتوں سے ملی ہے جسے نامعلوم افراد نے گولیاں مارکر موت کے گھاٹ اتار دیا تھا ، پولیس مصروف تفتیش ہے ۔

متعلقہ عنوان :