بلاول بھٹو زرداری نے جھرک ملا کا تیار پل کا افتتاح کردیا

پیر 27 فروری 2017 23:19

بلاول بھٹو زرداری نے  جھرک ملا کا تیار پل کا افتتاح کردیا
ٹھٹھہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 27 فروری2017ء) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے جھرک ملا کا تیار پل کا افتتاح کردیا‘ پل ٹھٹھہ اور ٹنڈو محمد خان کو ملاتا ہے۔

(جاری ہے)

پیر کو پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے جھرک ملاکا تیار پل کا افتتاح کیا۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ بھی بلاول بھٹو کے ہمراہ تھے۔ سر آغا خان جھرک ملا کا تیار پل ٹھٹھہ اور ٹنڈو محمد خان کو ملاتا ہے۔ پل کی لمبائی 1.75کلومیٹر ہے۔