راولپنڈی:بے نظیر بھٹو قتل کیس، جج کی عدم تعیناتی سماعت کسی کاروائی کے بغیر 6مارچ تک ملتوی

پیر 27 فروری 2017 23:17

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 فروری2017ء) انسداد دہشت گردی راولپنڈی کی خصوصی عدالت نمبر1 میں جج کی عدم تعیناتی کے باعث بے نظیر بھٹو قتل کیس کی سماعت کسی کاروائی کے بغیر 6مارچ تک ملتوی کر دی گئی، گزشتہ روز ڈیوٹی جج کے روبرو سماعت کے موقع پر بتایا گیا کہ عدالت نمبر1میں نئے جج کی تعیناتی تاحال عمل میں نہیں لائی گئی جس پرڈیوٹی جج نے سماعت ملتوی کر دی ۔

متعلقہ عنوان :