چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ سید سجاد علی شاہ ایک رو زہ نجی دورے پرلاہورپہنچ گئے

پیر 27 فروری 2017 23:02

چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ سید سجاد علی شاہ ایک رو زہ نجی دورے پرلاہورپہنچ ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 فروری2017ء) چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ سید سجاد علی شاہ ایک رزہ نجی دورے پرلاہورپہنچ گئے ہیں وہ گزشتہ روز پی آئی اے کی ایک پرواز کے ذریعے لاہور پہنچے۔(اے ملک)