ڈائریکٹر جنرل پارک ہارٹیکل اتھارٹی کا پی ایچ اے زون سات کہ ڈائریکٹر سعید احمد کی جانب سے ایڈوانس اخراجات کے معاملے کا نوٹس،ضاحت طلب

ا یڈوانس اخراجات کی نشاندہی فنانس ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے کی

پیر 27 فروری 2017 23:00

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 فروری2017ء) ڈائریکٹر جنرل پارک ہارٹیکل اتھارٹی نے پی ایچ اے زون سات کہ ڈائریکٹر سعید احمد کی جانب سے کیے گئے ایڈوانس اخراجات کے معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے ان سے ضاحت طلب کرلی ہے۔

(جاری ہے)

ڈائریکٹر سعید احمد نے نومبر2016میں کیے گئے ایڈوانس اخراجات کی ایڈجسٹمنٹ نہیں کروائی تھی۔ یہ بھی بتایا گیا ہے کہ ان ایڈوانس اخراجات کی نشاندہی فنانس ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے کی ہے۔(اے ملک)

متعلقہ عنوان :