پنجاب حکومت نے گریڈ20کے افسر خواجہ عدنان ظہیر کو چیف کمشنر کے عہدے پر تعینات کردیا

پیر 27 فروری 2017 23:00

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 فروری2017ء) پنجاب حکومت نے گریڈ20کے افسر خواجہ عدنان ظہیر کو گریڈ21میں ترقی دیتے ہوئے چیف کمشنر کے عہدے پر تعینات کردیا ہے خواجہ عدنان ظہیر نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے۔(قیوم زاہد)

متعلقہ عنوان :