قومی اسمبلی کا ہنگامہ خیز اجلاس9مارچ کو ہوگا،وزیراعظم نوازشریف کی شرکت متوقع

پیر 27 فروری 2017 22:58

قومی اسمبلی کا ہنگامہ خیز اجلاس9مارچ کو ہوگا،وزیراعظم نوازشریف کی ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 فروری2017ء) قومی اسمبلی کا ہنگامہ خیز اجلاس9مارچ کو ہوگا،وزیراعظم نوازشریف کی اجلاس میں شرکت متوقع،اجلاس کی صدارت سپیکر ایاز صادق کریں گے،اجلاس میں ملکی و بین الاقوامی صورتحال،ملک میں جاری دہشتگردی،بم دھماکوں،فوجی عدالتوں میں توسیع ،نیشنل ایکشن پلان ،ملکی سرحدوں پر کشیدہ صورتحال سمیت اہم امور زیر غور آئیں گی۔(ولی)