جمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، یکم جمادی الثانی بدھ یکم مارچ کو ہو گی: مفتی منیب الرحمان

muhammad ali محمد علی پیر 27 فروری 2017 20:13

جمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، یکم جمادی الثانی بدھ یکم مارچ کو ..
کراچی (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔27فروری2017) یکم جمادی الثانی بدھ یکم مارچ کو ہو گی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں چئیرمین رویت ہلال کمیٹی کے سربراہ مفتی منیب الرحمان کی زیر صدارت جمادی الثانی کا چاند دیکھنے کیلئے اہم اجلاس کراچی میں منعقد ہوا۔

(جاری ہے)

اجلاس کے بعد مفتی منیب الرحمان نے اعلان کیا ہے کہ جمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا ہے۔ یکم جمادی الثانی بدھ یکم مارچ کو ہو گی۔