Live Updates

پی ایس ایل کا فائنل دیکھنے لاہور جا رہا ہوں ،ْشیخ رشید احمد

عمران خان کا اتحادی ضرور ہوں ،ْان کا میچ دیکھنے نہ جانا ان کا حق ہے ،ْگفتگو

پیر 27 فروری 2017 22:31

پی ایس ایل کا فائنل دیکھنے لاہور جا رہا ہوں ،ْشیخ رشید احمد
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 فروری2017ء) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ پی ایس ایل کا فائنل دیکھنے لاہور جا رہا ہوں، عمران خان کا اتحادی ضرور ہوں، ان کا میچ دیکھنے نہ جانا ان کا حق ہے۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی سے پاکستان سپر لیگ ٹو کے فائنل کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عوامی آدمی ہوں، عوامی ٹکٹ لے کر میچ دیکھوں گا۔شیخ رشید کے مطابق میرا خیال ہے کہ رسک ہے، لیکن لوگوں کو خوشیاں ملنی چاہئیں ،ْ لاہور والے آنکھیں اور کان کھلے رکھیں۔

Live پی ایس ایل 9 سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :