Live Updates

عمران خان کے بعد جاوید میانداد نے بھی لاہور میں پی ایس ایل فائنل کے انعقاد کی مخالفت کر دی

muhammad ali محمد علی پیر 27 فروری 2017 19:59

عمران خان کے بعد جاوید میانداد نے بھی لاہور میں پی ایس ایل فائنل کے ..
کراچی (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔27فروری2017) عمران خان کے بعد جاوید میانداد نے بھی لاہور میں پی ایس ایل فائنل کے انعقاد کی مخالفت کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت اور پی سی بی کی جانب سے پی ایس ایل کا فائنل لاہور میں کروانے کا باقاعدہ اعلان کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

تاہم تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے اس فیصلے کی مخالفت کرتے ہوئے اسے پاگل پنا قرار دیا ہے۔ جبکہ پاکستان کے سابق کپتان اور عظیم کرکٹر جاوید میانداد نے بھی عمران خان کی رائے کی حمایت کی ہے۔ جاوید میانداد نے مزید کیا کہا ہے؟ آپ بھی ملاحظہ کیجیے:

Invalid url
Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات